ابنا: ايک عربي روزنامہ نے ذرائع کے حوالے سے بتايا ہے کہ سنہ 2014 کو سعودي عرب کے مغربي ساحلي شہر جدہ ميں تعمير ہونے والے اسٹيڈيم ميں خواتين تماشائي بھي فٹبال ميچ ديکھ سکيں گي.
ذرائع کے مطابق نئے اسٹيڈيم ميں نجي کيبن پر مشتمل الگ فيملي سيکشن ہو گا. نيز خواتين کے ليے الگ بالکونياں بھي تعمير کي جائيں گي جہاں ميچ ديکھنے کي خواہشمند خواتين تماشائي باوقار طريقے سے ميچ ديکھ سکيں گي. ........
/169